Previous
Aur Tabdeeli Galay Par Gai

Aur Tabdeeli Galay Par Gai – اور تبدیلی گلے پڑگئی

Original price was: ₨ 1,800.Current price is: ₨ 1,200.
Next

Wo Jo Qarz Rakhty Thy – وہ جو قرض رکھتے تھے

Original price was: ₨ 1,500.Current price is: ₨ 1,000.
Wo Jo Qarz Rakhty Thy

Jo Bache Hain Sang Samait Lo – جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو

Original price was: ₨ 2,000.Current price is: ₨ 1,500.

  • -25%

In stock

Category: Writer:

Jo Bache Hain Sang Samait Lo

روما، اٹلی میں سکندر کا لیزا سے ملاقات محض ایک اتفاق تھی یا پھر سکندر کی زندگی دوبارہ کسی امتحان کی زد میں آنے والی ہے؟ کیا وہ ماضی جسے اس نے برسوں پہلے دفن کر دیا تھا، دوبارہ زندہ ہونے والا ہے؟ وہاں کی اطالوی فنکارہ لیزا، کیا سکندر کی زندگی کے اندھیرے دور کرنے آئی ہے یا ان اندھیروں کو مزید گہرا کرنے؟ ہر رات سکندر کے خوفناک خوابوں اور اس کی زندگی کے درمیان اصل تعلق کیا ہے؟ یہ شخص خوش کیوں نہیں رہ سکتا؟ زندگی سے نفرت کیوں کرتا ہے؟ مرنے کی خواہش لیے گھومتا کیوں ہے؟ تاریخی اور رومانوی شہر روم میں شروع ہونے والا یہ سفر، لیزا اور سکندر دونوں کو ان کی ماضی کی زندگی کے بھول بھلیوں میں لے جائے گا۔ وہ ماضی جہاں محبت، نفرت، انتقام، مقابلہ، دشمنی اور جھوٹ سب موجود تھے۔

Shopping cart

0
image/svg+xml

No products in the cart.

Continue Shopping