Previous
Muthi Bhar Miti

Muthi Bhar Miti – مٹھی بھر مٹی

Original price was: ₨ 800.Current price is: ₨ 600.
Next

Ganga Bahy Na Raat – گنگا بہے نہ رات

Original price was: ₨ 800.Current price is: ₨ 600.
Ganga Bahy Na Raat

Ali Pur Ka Aili – علی پور کا ایلی

Original price was: ₨ 3,500.Current price is: ₨ 2,500.

  • -29%

In stock

Category: Writer:

Ali Pur Ka Aili – علی پور کا ایلی

علی پور کا ایلی 1961ء میں پہلی بار ایک ناول کی حیثیت سے شائع ہوئی اور آدم جی ادبی ایوارڈ کے حوالے سے اسے کافی شہرت حاصل ہوئی۔ بقول ابن انشا یہ کتاب اس لئے مشہور ہوئی کہ اسے آدم جی ایوارڈ نہ مل سکا لیکن اس کے باوجود اسے ادبی حلقوں میں بہت پذیرائی حاصل ہوئی اور ممتاز مفتی کی ادبی حیثیت پہلے سے کہیں زیادہ مستحکم ہو گئی۔
بعد کے ایڈیشنز میں ممتاز مفتی نے اعتراف کیا کہ یہ بچپن سے 1947 تک ان کی اپنی زندگی کی کہانی ہے اور اس داستان کے بیشتر واقعات حقیقت پر مبنی ہیں۔

Shopping cart

0
image/svg+xml

No products in the cart.

Continue Shopping