Previous
Adhoori Kahani

Adhoori Kahani – ادھوری کہانی

 600
Next

Qasam Us Waqt Ki – قسم اس وقت کی

 600
Qasam Us Waqt Ki

Jab Zindagi Shuru Hogi – جب زندگی شروع ہوگی

 600

In stock

Category: Writer:

Jab Zindagi Shuru Hogi

بنیادی طور پر یہ ناول ایک فکشن ہی ہے ۔ ہر ناول ایک فکشن ہوتا ہے جو تصورات کی دنیا میں امکانات کے گھروندے تعمیر کرتا ہے

۔ یہ گھروندے ممکنات کے کتنے ہی آسمان چھولیں ، ان کی بنیاد حقیقت کی زمین ہی پر رکھی جاتی ہے ۔ میرا یہ ناول اپنے مرکزی کرداروں اور ان کے ساتھ پیش آنے والے متعین واقعات کے لحاظ سے ایک فکشن ہے ، مگر یہ فکشن امکانات کی جس دنیا سے آپ کو روشناس کرائے گا وہ اس کائنات کی سب سے بڑ ی حقیقت ہ
ے ۔ یہ قیامت کے بعد قائم ہونے والی دنیا کی حقیقت ہے جو انسانیت کا مستقبل ہے ۔ بدقسمتی سے آج یہ حقیقت انسانی نگا ہوں سے پوشیدہ ہے ، مگر اب وہ وقت دور نہیں رہا جب امکانات کی یہ دنیا ایک برہنہ حقیقت بن کر ظاہر ہوجائے گی.
ابو یحییٰ

Shopping cart

0
image/svg+xml

No products in the cart.

Continue Shopping