Previous
Con Amore

Con Amore – کن آمورے

Original price was: ₨ 800.Current price is: ₨ 600.
Next

Safal Gar – سفال گر

Original price was: ₨ 2,000.Current price is: ₨ 1,300.
Safal Gar

Naulakhi Kothi – نولکھی کوٹھی

Original price was: ₨ 2,000.Current price is: ₨ 1,500.

  • -25%

In stock

Category:

Writer: Ali Akber Natiq

Pages: 432

Naulakhi Kothi – نولکھی کوٹھی

تقسیم ہند پر لکھے گئے بہت سے ناولوں کے برعکس نولکھی کوٹھی کی کہانی ہندو مسلم دشمنی نہیں، کچھ اور ہے۔ یہ انگریز دور کے پنجاب میں شروع ہوتی ہے اور تقسیم کے فسادات کی جھلک دکھاتی ہوئی ضیا دور تک کھنچتی چلی جاتی ہے۔ اس کا علاقہ غیر منقسم پنجاب کا وسط یعنی فیروز پور کی تحصیل جلال آباد ہے جو اب بھارت کا حصہ ہے۔ ناطق کا کہنا ہے کہ ناول کے آدھے سے زیادہ کردار حقیقی شخصیات پر مبنی ہیں۔ کچھ شخصیات اپنے اصلی نام کے ساتھ ناول میں موجود ہیں۔ ناول کو انجام تک پہنچانے کے لیے آخر میں ناطق خود بھی سامنے آجاتے ہیں۔

Shopping cart

0
image/svg+xml

No products in the cart.

Continue Shopping