Previous
Saans Saakin Thi

Saans Saakin Thi – سانس ساکن تھی

Original price was: ₨ 1,000.Current price is: ₨ 700.
Next

Peer e Kamil – پیرکامل

Original price was: ₨ 1,595.Current price is: ₨ 1,350.
Peer e Kamil

Qais Jungle Mein Akela Hai – قیس جنگل میں اکیلا ہے

Original price was: ₨ 1,500.Current price is: ₨ 1,000.

  • -33%

In stock

Category: Writer:

Pages: 224

ناول “قیس جنگل میں اکیلا ہے” قیس نامی لڑکے کی زندگی اور مڈل کلاس طبقے کے خاندانوں کی کہانیوں پر مبنی ہے۔ قیس کی پرورش اس کی والد کی طرف سے ایک آنٹی کرتی ہیں، جن کی دو بیٹیاں ہیں: عذرا بختیار اور مہر بختیار۔ دونوں کی عمر تقریباً ایک جیسی ہے۔ عذرا کے دل میں قیس کے لیے نرم گوشہ ہے، جبکہ مہر بختیار اسے زیادہ پسند نہیں کرتی۔

کہانی کا ایک اہم کردار اٹلس ہے جو علاقے کا ایک غنڈہ ہے اور محلے کے امن کو خراب کرتا رہتا ہے۔ ایک اور کردار زرناب (زی) ہے جو ایک امیر خاندان کی لڑکی ہے اور مڈل کلاس طبقے کے خاندانوں کی طرزِ زندگی اور ان کے مضبوط خاندانی رشتوں میں بہت دلچسپی رکھتی ہے۔

Qais Jungle Mein Akela Hai

Shopping cart

0
image/svg+xml

No products in the cart.

Continue Shopping