جب میں نے پہلی بار حوزے سارا ماگو کا ناول “Hathi ka Safar ” پڑھا تو مجھے یوں محسوس ہوا جیسے میں ایک تاریخی داستان نہیں بلکہ تقدیر انسان ، حیوان ، سلطنت اور خاموشی کی ایک گہری تمثیل کے اندر داخل ہورہا ہوں۔اور وہ بھی ایسے انداز میں جو بظاہر سادہ لگتا ہے، مگر ہر سطر میں تاریخ فلسفہ اور طنز کی پرتیں چھپی ہوتی ہیں۔ یہ ناول سولہویں صدی کے ایک سچے واقعے پر مبنی ہے ، جب پرتگالی بادشاہ ژواں سوم نے اپنے آسٹریائی رشتہ دار آرچڈیوک میکسیمیلیا کو ایک ہاتھی تحفے میں دیا اور یہ ہاتھی جس کا نام سلیمان تھا لزبن سے دیانا تک ایک ناقابل یقین سفر پر روانہ ہوا۔ساتھ تھا اس کا خاموش تھکا ماندہ مگر وفادار فیل بان، جس کا نام تھا سبھرو۔ جسے بعد میں یورپ میں “فرٹز” کا نام سے پکارا گیا۔ ساراماگو کا قلم جیسے کسی تاریخ دان نے نہیں بلکہ ایک صوفی یا فلسفی نے اٹھایا ہو۔ اس سفر کو محض ایک بادشاہی تقریب نہیں بننے دیتا بلکہ اس کے اندر انسانی فطرت ، طاقت کی علامتیں، طبقاتی طنز اور تقدیر کی خاموش گرفت کو بنا جاتا ہے۔سلیمان جو بول نہیں سکتا مگر ہر شہر ، ہر درے ، ہر پل، اور ہر چوک پر کچھ کہتا ہے اور سب کچھ کہتا ہے۔۔۔
The Elephants Journey (Urdu) – Hathi ka Safar
₨ 900 Original price was: ₨ 900.₨ 700Current price is: ₨ 700.
- -22%
In stock
Translated by: Amir Hussaini
You May Also Like
₨ 700 Original price was: ₨ 700.₨ 600Current price is: ₨ 600.
₨ 12,800 Original price was: ₨ 12,800.₨ 8,000Current price is: ₨ 8,000.
₨ 2,000 Original price was: ₨ 2,000.₨ 1,300Current price is: ₨ 1,300.
₨ 2,500 Original price was: ₨ 2,500.₨ 1,500Current price is: ₨ 1,500.
₨ 3,000 Original price was: ₨ 3,000.₨ 2,100Current price is: ₨ 2,100.
₨ 700 Original price was: ₨ 700.₨ 500Current price is: ₨ 500.
₨ 1,000 Original price was: ₨ 1,000.₨ 700Current price is: ₨ 700.
₨ 3,000 Original price was: ₨ 3,000.₨ 2,000Current price is: ₨ 2,000.
₨ 1,495 Original price was: ₨ 1,495.₨ 1,250Current price is: ₨ 1,250.
₨ 1,500 Original price was: ₨ 1,500.₨ 1,000Current price is: ₨ 1,000.
₨ 1,000 Original price was: ₨ 1,000.₨ 700Current price is: ₨ 700.
₨ 3,500 Original price was: ₨ 3,500.₨ 2,100Current price is: ₨ 2,100.
